روابط بازار کا آئین
مقصد: حلال، عادلانہ اور اعتماد پر مبنی تجارتی نظام قائم کرنا جو مدینہ کے بازار کے اصولوں سے رہنمائی لے۔
بنیادی اصول
امانت سچائی عدل رضامندی شفافیت معیار (Quality) ذمہ داری
تاجر کی ذمہ داریاں
- درست معلومات دینا۔
- عیب نہ چھپانا۔
- وعدہ پورا کرنا۔
- بروقت ترسیل۔
- گاہک کے ساتھ حسنِ اخلاق۔
پلیٹ فارم کی ذمہ داریاں
- ویریفکیشن۔
- شکایات کا منصفانہ جائزہ۔
- دھوکہ دہی کی روک تھام۔
- غیر شرعی یا ممنوع کاروبار کی اجازت نہ دینا۔
- تاجروں اور خریداروں کے درمیان اعتماد بڑھانا۔
خریدار کی ذمہ داریاں
- جھوٹی شکایت نہ کرنا۔
- ادائیگی اور وعدوں کی پابندی۔
- جائز ریویو دینا۔