زراعت اور فارمنگ
اس زمرے میں زرعی کاروبار شامل ہیں جیسے چاول، گندم، سبزیاں، پھل، بیج، کھاد اور زرعی آلات تیار کرنے یا فروخت کرنے والے کاروبار۔
حلال کمائی کیسے عبادت بن سکتی ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا کہ رزق کی تلاش اور حلال کمائی کے لیے صبح سویرے ہی چلا جایا کروکیونکہ اس وقت کاموں میں برکت اور کشادگی ہوتی ہے۔
اس زمرے میں زرعی کاروبار شامل ہیں جیسے چاول، گندم، سبزیاں، پھل، بیج، کھاد اور زرعی آلات تیار کرنے یا فروخت کرنے والے کاروبار۔